تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:عمران خان 14اکست کو پاکستانی قوم کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں

ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ)عمران خان 14اکست کو پاکستانی قوم کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں ،پاکستان میں حقیقی جمہوریت لانااور جمہوریت کے ثمرات عوام تک پہنچانا شریف برادران کے بس کی بات نہیں تفصیلات کے مظابق پاکستان تحریک انصاف کی سینر رہنماوخواتین ونگ کی صدر ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے خواتین کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 14اگست کو عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف پوری پاکستانی قوم کی جنگ لڑنے جارہی ہے اور وہ جنگ ہے پاکستان میں حقیقی جمہورہت لانا اور جمہورہت کے ثمرات عوام تک پہنچانا جمہوریت کی پہلی شرط دھاندلی کے بغیر انتخابات اور عوام کا اصلی منیڈیٹ،وہ لوگ جنہوں نے عوام کو جعلی منیڈیٹ اور گلو بٹوں کا قیدی بنایا ہوا ہے کس منہ سے یوم آزادی کی تقریبات منانا چا رہے ہیں اصلی آزادی کی خوش خبری انشاء اللہ عوام 14اگست کو آزادی مارچ میں اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے منہ سے سننے اور دیکھیں گئے اس موقع پرکاشفہ الطاف حمیدہ بی نی،مسزشبنم کاشف،مس کرن،بشرامین،مس عاشہ،رابعہ نورین و دیگر موجود تھے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button