تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ اسماعیل خان؛گھر سے دو لاشیں برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ سیل) ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک گھر سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ صدر حدود میں ایک گھر سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے پولیس کے مطابق دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے پولیس حکام کے مطابق دونوں افراد کو گولی مار کر قتل کیا گیا ہے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  جہلم: تیرہ پتنگ بازوں، کرایہ دار کی بابت ریکارڈ تھانے میں نہ دینے پر ملزمان گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker