تازہ ترینعلاقائی

لاٹھی چارج اورشیلنگ کی صوبیتں برداشت کرنے کے بعد آنے والے وکلا کا شانداراستقبال

dg khanڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ) لاٹھی چارج اور شیلنگ کی صوبیتں برداشت کرنے کے بعد آنے والے وکلا کا شاندار استقبال ۔استقبال کے لیے وکلا کی بہت بڑی تعداد غازی گھاٹ پہنچی انہوں نے واپس آنے والے وکلا پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں انہوں نے ہائی کورٹ بنچ کے قیام کے لیے اور چیف جسٹس کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور غازی گھاٹ پل کو بلاک کر دیا ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ غازیخان کے صدر عارف گورمانی نے کہا کہ پر امن وکلا پر رجسٹرار کے کہنے پر تشدد کیا گیا ہم پانچوں ڈویژن میں جب تک چیف جسٹس ریٹائر ڈ نہیں ہو جاتا ہماری ہڑتال جاری رہے گی ہم کل اس کا ملتان استقبال سیاہ پرچم لگا کر کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button