تازہ ترینعلاقائی

بیوی کو منانے کے لیے جانے والے شوہر پر سسرالیوں کا بیمانہ تشدید حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل

دیرہ غازی خان(بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازیخان سٹی کے علاقے بلاک 31کا رہاہشی محمد طاہر جب اپنی بیوی کو منانے گیا تو اس کے سالے سیف اللہ،زمان،عمران نے دھاوا بول دیا اور شدید لہو لہان کر دیا۔محمد طاہر کی 2بچائیاں ہیں اور اس کی بیوی عرصہ ایک ماہ سے پیسوں کے لین دین کی بنایء پر ناراض ہے رات محمد طاہرکے سالوں نے اسے فون کر کے بلایا اور تشدد کر ڈالا ،حالت غیر ہونے پر سیف اللہ وغیرہ اسے چھوڑ کر بھاگ گئے،پولیس کو اطلاع دی گئی پولیس محمد طاہر کو ہسپتال لے آئی۔پویس نے محمد طاہر کا ساتھ دینے کی بجائے ملزمان کے ساتھ مل گئی ہے۔محمد طاہر کے مطابق ابھی تک پولیس نے میرے سالوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی۔محمد طاہر نے ڈی پی او سے ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:موڑ منڈی سے شاہ جیونہ تک روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار آئے روز حادثات معمول بن گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker