پاکستانتازہ ترین

کرسمس ڈے کےموقع پرڈی جی خان کی ضلعی انتظامیہ نےمسیحی برادری کومارنے کاپروگرام بنادیا

25-12-12 Faisalڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ) کرسمس ڈے کے موقع پرڈی جی خان کی ضلعی انتظامیہ نےمسیحی برادری کومارنے کاپروگرام بنادیا سیلاب متاثرین کے لیے پڑےہوے زایدالمیعادراشن کے 50 پیکٹ  ۔قسیم کردیے ڈیرہ غازیخان کے چرچ سینٹ انتھونی میں کرسمس ڈے کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے سیلاب متاثرین کے لیے پڑے ہوءےزایدالمیعادراشن کے 50 پیکٹ تقسیم کیے پیکٹ  میں چاءے ،دال،چاول ،دودھ ،گھی اورپانی کی بوتلیں شامل تھیں جن میں دودھ،چاے اورگھی پردرج شدہ تاریخ زایدالمیعادتھی ضلعی انتظامیہ نےمیڈیا کوکوریج سے روک دیااورموقف دینے سے بھی انکاری ہوگیے

یہ بھی پڑھیں  چین میں دو سال کے کمسن بچے کو حاملہ قرار دیدیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker