پاکستان

سابق ڈی جی حج رائو شکیل ایک اور مقدمے میں گرفتار

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) اسلام آباد ایف آئی اے نے سابق ڈی جی حج راؤ شکیل کو ایک اور مقدمے میٕں گرفتار کرلیا ہے ۔۔ انہیں جسمانی ریمانڈ کیلئے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ایف آئی اے کے مطابق گذشتہ سال مارچ میں درج کئے گئے ایک مقدمے میں راؤشکیل پر ڈی جی حج بننے کیلئے کاغذات میں عمر کے رد و بدل کا الزام ہے۔حکام کے مطابق، ایف آئی اے نے راؤ شکیل کو جعلسازی کے مقدمے میں گرفتارکیا ہے۔ملزم کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  ہماری لڑائی غاصبوں اور مفاد پرستوں سے ہے : بلاول زرداری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker