تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی: سندھ بھرمیں د وہرے بلدیاتی نظام کے خلاف آج ہڑتال

ڈہرکی (نامہ نگار)سندھ کے بیشتر علائقوں کی طرح ڈہرکی شہر میں بھی سخت ہڑتال کی گئی کاربار ی زندگی مکمل طور پر معطل اور ٹریفک بھی سارا دن بند ر ہا۔یہ ہڑتال سندھ کی قوم پرست جماعتوں کی کال پر کی گئی ہڑتال میں پیپلزپارٹی ،ایم کیوایم کے علاوہ تمام سیاسی اور سماجی جماعتوں نے ریلیاں نکالیں جس میں مسلم لیگ ن ،مسلم لیگ ف،جئے سندھ،جسقم،اور تمام جماعتوں کے کارکنوں نے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی اور دوہرے بلدیاتی نظام کی مخالفت کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button