شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / قابض بھارتی فوج کا ظلم و ستم کشمیریوں کو دبا نہیں سکا:میجر جنرل آصف غفور

قابض بھارتی فوج کا ظلم و ستم کشمیریوں کو دبا نہیں سکا:میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی(پاک نیوز) میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کا حل طلب مسئلہ ہے، قابض بھارتی فوج کا دہائیوں پر مشتمل ظلم و ستم کشمیریوں کو نہیں دبا سکا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ظلم و ستم سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی مزید مضبوط ہو رہی ہے، ہم پر عزم ہیں کشمیری عوام انشا اللہ کامیاب ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  شہباز شریف 2018 الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے: نواز شریف