Uncategorized

ڈیرہ غازیخان، کراچی سے آنیوالی ٹرین میں نامعلوم شخص مردہ پایا گیا

dgkhanڈیرہ غازیخان (مانیٹرنگ سیل) کراچی سے آنیوالی ٹرین میں نامعلوم شخص مردہ پایا گیا ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات کراچی سے آنے والی ٹرین جب ڈیرہ غازیخان اسٹیشن پر رکی تو ایک نا معلوم بزرگ مردہ حالت میں بوگی میں موجود پایا گیا مقامی تھانہ کو اطلاع دی گئی پولیس نے میت کو ٹراما سنٹر منتقل کیا پولیس کے مطابق بزرگ کی پاس شناخت کیلئے کوئی کاغذات موجود ہن تھے ہم ریلوے پولیس کیساتھ ملکر اس کے لواحقین کو ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں بزرگ کی میت تا حال ڈیرہ ہسپتال کے ٹراما سنٹر میں موجود ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button