تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:چھوٹے بڑے جلوس مرکزی جلوس کی شکل میں کربلامعلی اختتام پزیرہوگا

ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ) دس محرم الحرام  کے جلوس امام بارگاہ رضویہ ،امام بارگاہ حیدریہ، بلاک 45 ،بلاک ایکس،بلاک ڈبلیو،بلاک 32اورشہرکے مختلف علاقوںسے برآمد ہونے والے چھوٹے بڑے گنکن چوک پرمرکزی جلوس کی شکل اختارکرکے زنجیرزنی کرتے رہے اور نوحہ خوان شہادت امام حسین علیہ السلام اوران کے ساتھیوں کی کربلامعلی میں شہادت پرخراج تحسین پیش کرتے رہے اورعزاداران امام حسین علیہ السلام مرکزی جلوس کنگن چوک سے اپنے روایتی راستوں سے   سینہ کوبی ،نوحہ خوانی اورزنجیرزنی کرتے ہوے کربلامعلی کی طرف رواںدواں جہاں پربعدمغرب شام غریباں منعقد ہوگی  جلوس میں ہزاروں کی تعدادمیں مومنین اورمومنات  نے شرکت کی اس موقع پرضلعی انتظامیہ کی سیکورٹی کے علاوہ شیعہ سکاوٹس کے نوجوان بھی شریک تھے اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گیے تھے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker