تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:نو منتخب ایم پی اے کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا اچانک دورہ

dgkhanڈیرہ غازیخان (جنید ملک سے)نو منتخب ایم پی اے کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا اچانک دورہ خراب مشینین صفائی کا ناقص انتظام اور ادویات کی عدم فراہمی پر ہسپتال انتظامیہ سے اظہار برہمی ڈیرہ غازیخان نو منتخب ایم پی اے سیدعبدالعلیم شاہ نے ڈیرہ غازیخان کے ڈسٹرکٹ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا جس پر ہسپتال میں ایمرجنسی اور ٹراما سینٹر میں ادویات کی عدم فراہمی اور ہسپتال میں ناقص صفائی کے انتظام پر انتظامیہ سے برہمی کا اظہار کیا اور خود ہسپتال میں کام کر کے اس مہم کا آغاز کیا اور 15دن میں ہسپتال کے تمام انتظامات کو مکمل کرنے کا حکم دیا اس موقع پر ایم پی اے سید عبدالعلیم شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرنے ہوئے کہا کہ انتظامیہ 15دن میں اپنے آب کو درست کر لے ورنہ ہم کسی قسم کی لوگوں کے اس فلاحی کام میں کوتائی برداست نہیں کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker