تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان: 20سالہ لڑکی کو رشتہ داروں نے اسلحہ کے زور پراغوا کیا اور گھر کا صفایا کر ڈالا

ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ)تھا نہ صدر کے علا قے نیو غا زی ٹا ؤ ن سے 20سا لہ لڑ کی کو رشتہ دارو ں نے اسلحہ کے زور پراغو ا کیا اور گھر کا صفا یا کر ڈا لا تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازیخان تھا نہ صدر کے علا قے نیو غا زی ٹا ؤ ن کی ریا ستی تسلیم ما ئی نے بتا یا کہ میں گھر سے با ہر سبزی لینے گئی ہو ئی تھی کہ میرے رشتہ دار شریف ،اللہ بچا یا وغیرہ دیگر ملزما ن میرے گھر اسلحہ کے زور پر دا خل ہو گئے اور میری بیٹی 20سا لہ سا ئرہ کو اسلحی دیکھا کر اغوا ء کر لیا اور جا تے ہو ئے گھر سے زیور اور دیگر سا ما ن بھی لے گئے مقا می پو لیس کو اطلا ع دی جن کی کا روا ئی کر نے سے انکا ری ہے اگر مجھے انصاف نہ ملا تو میں خو د سو زی کرو ں گی وزیر اعلیٰ پنجا ب فو ری نو ٹس لے ملزما ن کے خلا ف فو ری کاروا ئی کی جا ئے اور میری بیٹی کو با زیا ب کروایا جا ئے 

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ غازی خان:پنچائیت میں ونی کی جانےوالی کم سن بچیاں بازیاب نہ کرائی جاسکی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker