تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازی خان،دریائے سندھ میں 4 افراد ڈوب کر ہلاک

ڈیرہ غازی خان(نامہ نگار)  ڈیرہ غازی خان میں دریائے سندھ میں رنداڈہ کے مقام پر4 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچیاں شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے چاروں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ایکسین بی اینڈ آر پشین کی جانب سے صحافیوں کودھمکیوں کی شدید مذمت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker