کھیل

ایشیا کپ: پاکستان کوسری لنکا کے خلاف جیت کے 189 رنزدرکار

ڈھاکہ(ڈیسک رپورٹر) ایشیا کپ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی ٹیم 188 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کو 189 رنز کا ہدف دے یا ۔ سری لنکا کی طرف سے سنگاکارا نے 71 اور ترنگا نے 57 رنز بنائے ۔ پاکستان کی طرف سےاعزاز چیمہ اور سعید اجمل نے شاندار باولنگ کی۔ اعزاز چیمہ نے 4  اورسعید اجمل نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button