پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ،کچلاک میں اے این پی کے جلسے گاہ کے قریب دھماکا،متعدد افراد زخمی

کوئٹہ (نامہ نگار) بلوچستان کے علاقے کچلاک میں بم دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا مین کچلاک بازار میں ہوا جو اے این پی کے جلسے گاہ کے قریب واقع ہے۔ دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔  دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے شدید فائرنگ بھی کی گئی۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب پولیس کا اہلکار بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل چلا رہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker