پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ: ایئرپورٹ روڈ پر ایف سی کی چوکی کے قریب دھماکا

کوئٹہ(ڈیسک رپورٹر) کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پرایف سی کی چوکی کے قریب دھماکا ہوا ہے ،اِس کے علاوہ فائرنگ بھی سنی گئی ہے،قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو کے اہلکار جائے وقوع کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔دھماکے کی نوعیت کے بارے میں ابھی کوئی علم نہیں ہوسکا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button