پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ، تین افرادزخمی

quettaکوئٹہ ( ڈیسک رپورٹر) سریاب کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے سے تین افرادزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیاجارہاہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق سبی روڈ پر واقع مویشی منڈی کے قریب پولیس موبائل کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس کے نتیجے میں تین افرادزخمی ہوگئے تاہم جائے دھماکہ پر موجود مشکوک موٹرسائیکل کی وجہ سے فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیااور کسی کو قریب آنے کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button