پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی:‌ پیر ودھائی بس اسٹینڈ کے قریب رکشے میں دھماکہ، ایک شخص‌ جاں‌ بحق، 7 زخمی

راولپنڈی(پاک نیوز) علاقہ پیر ودھائی کے قریب زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور سات افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچیں جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی اور اسپتال منتقل کیا گیا۔ دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا گیا اور افراتفری مچ گئی۔راولپنڈی پولیس ترجمان نے بتایا کہ پیر ودھائی تھانے کے قریب کریانہ اسٹور کے سامنے دھماکا ہوا۔ پولیس ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکا رکشہ میں ہوا ہے اور بظاہر رکشہ کی ٹینکی یا گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے۔ ترجمان 1122 نے کہا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا

یہ بھی پڑھیں  پسرور: چونڈہ اور گردو نواح میں جانوروں میں پر اسرار بیماری سے بے شمار مویشی ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker