پاکستانتازہ ترین

ڈیرہ بگٹی چوک کے قریب دھماکے میںرکن قومی اسمبلی سمیت 12افراد زخمی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں گول چوک کے قریب دھماکے میں رکن قومی اسمبلی میر احمدان بگٹی سمیت بارہ افراد زخمی ہو گئے۔ لیویزکے مطابق مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی میر احمدان نماز جمعہ کے بعد مسجد سے باہر نکل رہے تھے کہ دھماکا ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زٰخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سیاسی کروٹ یا سلوٹ۔۔۔!!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker