تازہ ترینکھیل

شیو سیناکی دھمکی،انڈین ہاکی لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک

1-14-2013_83722_lممبئی(نمائندہ سپورٹس) بھارت میں شیو سینا کے احتجاج کے بعد پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں کی پریکٹس ممبئی میں کینسل کردی گئی۔ممبئی میں ہاکی انڈیا لیگ کی پریکٹس کے دوران بھارتی انتہا پسند جماعت شیو سینا کے کارکنوں نے گزشتہ روز احتجاج کیا ،اورپاکستان ہاکی کھلاڑیوں سے ویزا واپس لے کروطن بھیجنے کا مطالبہ کیا، سینکوں کو احتجاج کے بعدممبئی میں ہونے والی ہاکی پریکٹس کینسل کردی گئی اور پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں کو پریکٹس کے لیے نئی دلی بھیج دیا گیا۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ پاکستانی کھلاڑی ہاکی انڈیا لیگ کھیلیں گے یانہیں ، اس کا فیصلہ اب تک نہیں ہوا

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے : دانیال عزیز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker