تازہ ترینعلاقائی

دہرکی: قبرستان میں گندے پانی کے مسئلے پر احتجاجی مظاہرہ

downloaddownload (1)ڈھرکی (سٹی رپورٹر)محمد پناہ کالونی کا قبرستان جس کا مسلہ گزشتہ کئی روز سے خبروں میں آ نے کے با وجود بھی انتظامیہ کے کانوں میں جوں تک نہ رینگی قبرستان دن بدن گندے پانی میں ڈوبتا جا رہا ہے۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا آئنیدہ چند روز میں قبروں کی شناخت نا ممکن ہو جائے گی۔لوگوں کا کہنا ہے کے ہم کہاں جائیں کس سے فریاد کریں زندہ ہیں تو مہنگائی ،بدامنی،کرپشن کا شکار ہیں اور جو ہم میں سے جا چکے ہین ان کی قبروں کو گٹر کے گندے پانی میں ڈبو دیا گیا ہے ۔انتظامیہ خدا کے عذاب سے ڈرے ۔اب عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے لوگوں کو قا نون ہاتھوں میں لینے پر مجبور نہ کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:حکومت صحافیوں کو درپیش مسائل اورمشکلات کے خاتمہ کے لئےخصوصی اقدامات کرے،ریجنل یونین آف جرنلسٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker