تازہ ترینعلاقائی

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج (153) ڈہرکی میں DDOکے وزٹ کےبعد ایکسٹرنل لڑکوں کو خود نقل کروانے لگے

گھوٹکی﴿ڈسٹرکٹ رپورٹر﴾گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج (153) ڈہرکی میں DDOکے وزٹ کے بعد ایکسٹرنل لڑکوں کو خود نقل کروانے لگے جب پاک نیوز کی ٹیم وہاں پہنچی تو ایکسٹرنل آگبگولا ہو گئے اور پاک نیوز ٹیم سے بدتمیذی کرنے لگے اور کوریج کرنے سے روکا ہمارے ڈسٹرکٹ رپورٹر جب بات کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ ہمیں کالج میں داخل ہونے سے پہلے ہمیں پرمیشن لینی ہوگی کیا تو ایکسٹرنل نے کہا آپ میری پرمیشن کے بغیر کالج میں انٹر کیسے ہوئے اور میڈیا والوں کو آفیس کے کمرے میں بیس منٹ تک بند کر دیا اور پھر پولیس کے حوالے کر دیا ASI جلبانی صاحب نے میڈیا والوں کو رہا کر دیا ہماری اعلیٰ احکام سے گذارش ہے کہ ایکسٹرنل کی ٹرانسفر کی جائے اور ساتھ شفاف تفتیش کی جائے۔ اور ایکسٹرنل نے میڈیا والوں کو کالیج میں داخل ہونے سے سخت منع کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  نیا تعلیمی سال یکم اپریل کی بجائے یکم اگست سے شروع ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker