علاقائی

ڈھرکی: محکمہ گیس کے سینکڑوں ملازمین کا احتجاج

ڈھرکی: (طارق آرائیں) ڈھرکی میں قائم پاکستان کی اہم بڑی گیس کمپنی کے سینکڑوں ملازمین کا اپنے مطالبات اور حقوق کے حصول کے لیے مقامی گیس کمپنی کے مین گیٹ بند کرکے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا اور 7 سے زائد گھنٹے سے جاری احتجاج اپنے مطالبات کی منظوری تک جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ملازمین نے کہا کہ گیس فیلڈ میں طویل عرصے سے بطور کنٹریکٹ ملازمین کام کررہے ہیں مقامی ملازمین کو اہلیت اور سینارٹی کے تحت پکا کرنے کے بجائے حکام اعلیٰ کے من پسند نامزد ریٹائرڈ فوجی جوانوں کو مستقل کرکے ڈھرکی فیلڈ میں مقرر کیا جارہا ہے جو زیادتی ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کامرس سٹریم کے کنٹریکٹ لیکچرارونان گزٹیڈ اِیمپلائز کی ریگولرزیشن سے سوتیلاپن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker