تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی: لڑکی گھروالوں کو نشہ دیکر گھر سے فرار

ڈہرکی ﴿سٹی رپوٹر﴾ڈہرکی کی رہائشی رفیعا کا کراچی کے ندیم شیخ سے نکاح ہوا تھا گھر والے رخصتی پر مان نہیں رہے تھے ندیم شیخ کو لڑکی کے والد محمد قاسم نے رخصتی سے انکار کر دیا تو رفیعا اور ندیم شیخ نے گھر والوں کو کھانے میں نشہ ملا کر کھلا دیا اور دونوں کراچی بھاگ گئے صبح اٹھتے ہی لڑکی کے والد نے واقعے کی این سی داخل کروا دی۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا: تھانہ صدر واہ کینٹ کے سب انسپکٹرزاہد خان کی نشے کی حالت میں شہری کیساتھ بد اخلاقی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker