تازہ ترینعلاقائی

ڈھرکی کے نزدیک ڈھرواہ نہر آر ڈی80 کے قریب 40فٹ کا شگاف

گھوٹکی﴿ڈسٹرکٹ رپوٹر﴾ ڈھرکی کے نزدیک ڈھرواہ نہر آر ڈی80 کے قریب 40فٹ کا شگاف پڑنے سے درجنوں گاؤں زیر آب دیہاتوں میں گوٹھ غلام قادر ملک ،گوٹھ امان ملک ،بچل ملک،غلام حسین ٹانوری،غلام سرور آرائیں گوٹھ پانی میںداخل چاول اور کپاس کا فصل زیر آب آگئی۔ محکمہ آبپا شی دیر سے پہنچنے پر گاؤں والوں نے احتجاج کیا۔محکمہ آبپا شی کے خلاف نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ نقصان کا ازلہ کرے اور نہر میں زیادہ پانی چھوڑنے والے عملہ کو فوری طور پر معطل کیا جائے۔
زمینداروں نے پاک نیوز کی ٹیم سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ اور ڈی سی او سے مطالبہ ہے کہ ہماری فصلوں کا نقصان پورا کرے ورنہ ہم نیشنل ہائی وے پر دھرنا دینگے۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگرزمین کے تنازعہ پر فائرنگ سےایک شخص جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker