تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی میں سانپ کے ڈسنے سے معصوم بچہ جان بحق

ڈہرکی﴿نامہ نگار﴾ ڈہرکی کے گاو،ں عبداللہ راجڑی میں گیارہ سالہ علی رضاولداللہ ورایوراجڑی کو باہر کھیلتے ہوئے سانپ نے ڈنس لیا۔گاو،ںوالوںنے بچے کومقامی ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی لیکن بچہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے دم توڑ گیابچے کی والدہ صدمے سے بے ہوش۔

یہ بھی پڑھیں  4ملین روپے کی لاگت سے چنیوٹ فیصل آباد روڈ انٹری گیٹ کا سنگ بنیاد ڈی سی او چنیوٹ نے رکھ دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker