تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی بلدیہ کی نا اہلی کی وجہ سے عوام پریشان

گھوٹکی ﴿ڈسٹرکٹ رپورٹر﴾ ڈہرکی بلدیہ کی نا اہلی عوام پریشان ۔فلورمل کا گندہ پانی گھروں میں داخل۔ گندے پانی کی وجہ سے مچھر اور سینکڑوں بیماریوں میں اضافہ ہوگیا۔ تھک ہار کرعوام سڑکوںپرنکل آ ئی جی ٹی روڈپرایک گھنٹے سے احتجاج کیا۔ ٹریفک معطل، ٹی ایم او کے خلاف شدید نعرے بازی ۔مختلف سیاسی اور سماجی کارکنوں کی طرف سے حکومت سندھ سے مطالبہ کہ ڈسڑکٹ اسپوڑس کمپلکس اور ہمارے گھروں سے گندہ پانی نکالا جائے اور فلور مل کا گندہ پانی بند کیا جائے

یہ بھی پڑھیں  کیا14اگست کو کوئی سانحہ ہونے والاہے؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker