تازہ ترینعلاقائی

محمد ندیم:ڈہرکی میں پنجابی اتحاد کاایک جلسہ منعقد ہوا

محمد ندیم(نامہ نگار) ڈہرکی میں پنجابی اتحاد کا بہت بڑا جلسہ منعقد ہوا جس میں ڈہرکی میں تحصیل کے پنجابی برا دری کے لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت جلسے میں نو منتخب عہدے داروں کا چناؤ عمل میں آیا تحصیل ڈہرکی کے صدر چوہدری عبدالرزاق آرائیں ،سینئر نائب صدرفیاض چیمہ ،نائب صدر رانا منور حسین ،جنرل سیکرٹری چوہدری اکرام لحق منتخب ہوئے صدر کی دستار بندی ڈاکٹر سجاد شاہ اور چوہدری اکمل نے کی

یہ بھی پڑھیں  سائنس یا خود کشی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker