تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی:سندھ کے سندھی ٹوپی اجرک کلچر ڈے پر ہائی اسکول میں تقریب منعقد

ڈہرکی(سٹی رپورٹر) ڈہرکی میں آج گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں سندھی کلچر ڈے پر تقریب منعقد کی گئی جس میں مسلم لیگ ن اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ممبران نے شرکت کی اور طلبا ء میں سندھی ٹوپی اجرک کے تحفے تقسیم کیئے اور طلباء نے سندھ کا سخاوتی ڈانس کیا اور سندھی یکجہتی کا اظہار کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button