علاقائی

ڈھرکی: صفائی کے معاملے میں شہریوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے،عبدالرحمان ٹی ایم اےڈھرکی

ڈہرکی ﴿ ڈسٹرکٹ رپورٹر وزیر احمد مہر ﴾ صفائی نصف ایمان ہے اور صفائی ہمارے ایمان کا حصہ ہے صفائی کے معاملے میں شہریوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے،شہریوں کو اپنی گلیوں اور سڑکوں کے مخصوص کونوں پر بنائے گئی جگہ پر کچرا وغیرہ ڈالنا چاہئیے تاکہ گندگی نہ پھیلے ،بعض شہری کچرا نالیوں میں پھینک دیتے ہیں جس کی وجہ سے ڈرینیج سسٹم متاثر ہوجاتا ہے اوراس طرح نالیوں کا گندا پانی گلیوں اور سڑکوں پر آجاتا ہے میں شہریوںسے اپیل کرتا ہوں کہ برائے مہربانی صفائی کا خاص خیال کریں جب تک شہریوں کا تعاون ہمارے ساتھ رہے گا تب تک میں سٹی ڈہرکی کو گرین سٹی میں تبدیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا ایوان صحافت پریس کلب ڈہرکی پرصحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے TMAڈہرکی عبدالرحمان سومرو نے اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا۔تفصیلات کے مطابق: ایوان صحافت پریس کلب ڈہرکی  پرصحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے TMAڈہرکی عبدالرحمان سومرو نے اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا صفائی نصف ایمان ہے اور صفائی ہمارے ایمان کا حصہ ہے صفائی کے معاملے میں شہریوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے،شہریوں کو اپنی گلیوں اور سڑکوں کے مخصوص کونوں پر بنائے گئی جگہ پر کچرا وغیرہ ڈالنا چاہئیے تاکہ گندگی نہ پھیلے ،بعض شہری کچرا نالیوں میں پھینک دیتے ہیں جس کی وجہ سے ڈرینیج سسٹم متاثر ہوجاتا ہے اوراس طرح نالیوں کا گندا پانی گلیوں اور سڑکوں پر آجاتا ہے ،اور کچھ اخباروں میرے خلاف بے بنیاد خبریں شائع ہوئی ہیں ،میں دعوے کے ساتھ کہتا ہوں کہ جس طرح میں نے ڈہرکی شہر کو سنوارا ہے شاید پور سندھ میں کسی TMA  نے کام نہیں کیا،میں شہریوںسے اپیل کرتا ہوں کہ برائے مہربانی صفائی کا خاص خیال کریں جب تک شہریوں کا تعاون ہمارے ساتھ رہے گا تب تک میں سٹی ڈہرکی کو گرین سٹی میں تبدیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:راناممتازخاں کےوالد رانا غلام محی الدین کی روح کے ایصال ثواب کیلئے چہلم کا ختم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker