ڈہرکی(نامہ نگار/محمدندیم ) فریال بی بی کیس کی آج سماعت ڈہرکی میں دفعہ144عائدضلع بھرمیں سیکورٹی ھائی الرٹ رینجرس پولیس اور کمانڈو کا شہربھرمیں گشت جلسے جلوس ہرتال اور ڈبل سواری پرپابندی۔