تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی:گندگی،کوڑاکرکٹ کے ڈھیر،گلیوں میں گندا پانی جمع، شہری پریشان

ڈہرکی(نامہ نگار)ڈہرکی میں گند گی کوڑا کرکٹ کے ڈھیر گلیوں میں گندا پانی جمع ہونے کی وجہ سے شہری پریشان. ڈہرکی بلدیا کی نا اہلی کی وجہ سے شہر کی مختلف کا لونیوں ،میاں عبدالسمیع کالونی ،مسلم کالونی ،بشیر کالونی ،شریف کالونی سمیت دیگر کالونیوں میں کچرے کے ڈھیر ناقص مٹیریل سے تیار کردہ نا لیاں اور سڑکیں ٹوٹ گئیں جس وجہ سے گلیوں میں گندا پانی جمع بلدیا والے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہیں شہریوں کا گھر سے نکلنا اور بچوں کا اسکول جانا مشکل ہو گیا ہے بچوں اور بڑوں میں ملیریا بخار جیسی کئی جان لیوا بیماریوں میں اضافہ شہریوں نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سندھ سے اپیل کی ہے کہ ہمارے مسائل جلدحل کئے جائیں

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:گرین ٹریکٹرسکیم زرعی ترقی میں کلیدی کردارادا کرے گی، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker