تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی کےنزدیک اندھی ڈولفنٹ کو گاؤں والوں نےبلا سمجھ کرماردیا

ڈہرکی (نامہ نگار) گاؤں رہڑکی میں دریائے سندھ سے لڑھ کر آئی اندھی ڈولفنٹ کو گاؤں والوں نے پکڑ ا بلا سمجھ کر ڈنڈے برساکر مار دیا بعد میں کچھ لوگوں نے پہنچ کر اندھی ڈولفنٹ کی نشاندہی کی اور گاؤں والوں سے لے کنال میں اچھلادی پر دیر ہونے کی وجہ سے مچھلی مر چکی تھی پاک نیوز کی ٹیم سے بات کرتے ہوئے گاؤں کے رہائشی خادم حسین میرانی نے بتایا کہ ہم لوگ زمین پر جا رہے تھے کنال کا پل کراس کرتے ہوئے ہمیں پانی میں بلا نما ایک چیز نظر آئی ہم نے اسے باہر نکالا اور بلا سمجھ کر مار دیا

یہ بھی پڑھیں  غیرت کے نام پر بھائی پھیرو میں دو دنوں بعد دوسرا قتل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker