تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی: شہناز بھٹو قتل کیس میں سب انسپکٹر سمیت 9ملزم ملوث،SSPگھوٹکی

ڈہرکی(سٹی رپورٹر) ڈہرکی میں 8دن پہلے کارو کاری کے الزام میں بے دردی سے قتل ہونے والی شہناز بھٹو کے قتل کیس کے متعلق ایس ایس پی گھوٹکی عرفان بلوچ نے اپنی ٹیم فدا حسین چانڈیو ،عبدالقادر،ڈی ایس پی نیاز ثانڈیو اور مقتولا کے وارثوں سمیت ڈہرکی تھانہ میں پریس کانفرنس میں کہا شہناز بھٹو کا شوہر رانو بھٹو اور رشتے داروں میں جائیداد کا تنازعہ تھا جس پر شہناز کو قتل کی دھمکیاں ملی تھی ایس ایس پی گھوٹکی نے کہا سب انسپیکٹر کالو خان ، شاہنواز بھٹو سمیت قتل والے جرم میں 9ملزم ملوس ہیں پلانینگ کے مطابق قتل کر کے ایک نے جرم قبول کریگا باقی سب مل کر اسے رہا کروائینگے اور ایس ایس پی نے کہا چار مجرم گرفتار ہیں تین گرفتاری سے پہلے ضمانت پر آزاد ہیں باقی دو کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  جنوبی افریقا کا پاکستان کے خلاف کلین سوئپ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker