تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی:خسرہ کی وباء سے پانچ بچے موت کے منہ میں چلے گئے

downloadڈہرکی (نامہ نگار)ڈہرکی میں خسرہ کی بیماری سے آج پھر پانچ بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ یہ مرض ضلع گھو ٹکی میں تیزی سے پھیل رہا ہے ۔انتطامیہ ابھی تک کنٹرول نہیں کرسکی۔ ڈہرکی کے مختلف علاقوں میں خسرہ کی وبا ء سے آج پانچ بچے جان بحق ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں میں 9ماہ کی بچی پاروتی ،15ماہ کا وکرم ،ارشاد گرگیج ،اور بلال گرگیج شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں  کیمپ جیل کے تمام کورونا مریض صحتیاب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker