تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی: بینکوں نے اے ٹی ایم مشینوں کو تالا لگادیا۔عوام پریشان

ڈہرکی(نامہ نگار)ڈہرکی شہر کے آس پاس بارش سے متاثر لوگوں کے لئے ایک اور پریشانی وطن کارڈ اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسوں کے حصول لئے شہر کی تمام بینکوں نے ای ٹی ایم مشین کو تالا لگا دیا تو کسی بینک نے ای ٹی ایم مشین خراب ہے کا بورڈ لگا دیا غریب متاثرین دور دور گاوٗں سے آکر مایوس لوٹ جاتے ہیں آج متاثرین نے ڈہرکی پریس کلب سے سامنے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ای ٹی ایم مشینیں کھلوائے تاکہ برسات متاثرین کوامداد مل سکے

یہ بھی پڑھیں  آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker