علاقائی

ڈھرکی:ھندو پنچائیت کی کال پر ڈہرکی میں شٹر ڈوان ھڑتال اور مظاہرہ

ڈھرکی(نامہ نگار) ڈھرکی کے علاقےشاھی بازار سے ھندو تاجر کشور کمار  کی 3 سالھ معصوم بچی نمرتا کماری کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کر لیا جس کے بعد ھندوپنچائت کی کال پر ڈہرکی شھر میں شٹر ڈوان ھڑتال کی گئی اور بدامنی کے خلاف سینکڑوں شھریوں نے احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ھوئے کھا کھ اگر بچی کو24 گہنٹے کے اندر  بازیاب نھ کرلیا گیا تو سند ھ بہر میں اختجاج کا سلسلھ شروع کیا جائے گا۔  ۔مقررین کے مطابق اگر یھ ھی صورت حال رھی تو اقلیتی برادری کا جینا مشکل ھو جائے گا ھم پولیس انتظامیھ کو 24 گھنٹے کا الٹیمیٹم دیتے ھیں بچی کو بازیاب کرایا جائے اور صوبائی وزیر داخلھ منظور وسان سے اپیل کرتے ھیں کےاس واقع  کا نوٹس لیکرملوث ملزمان کے خلاف کاروائی کی جائے

یہ بھی پڑھیں  صوبائی سیکریٹری اوقاف کا جامعہ مسجد عثمانیہ گول چوک اوکاڑہ کا دورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker