پاکستانتازہ ترین

دھرنا کیوں ختم نہیں ہورہا؟پیرآف گولڑہ شریف کاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)اسلام آباد میں جاری دھرنے سے متعلق پیر آف گولڑہ شریف نے اہم انکشاف کردیا۔پیر نظام الدین جامی نے نجی ٹی وی کو تہلکہ خیز انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ زاہد حامد مستعفی ہونے کوتیار ہیں مگر مسلم لیگ نون زاہد حامد کو مستعفی ہونے نہیں دے رہی۔ زاہدحامد کو بتانا ہوگا کہ اس معاملے کے پیچھے کون ہے۔ بولے کہ معاملے کے محرک کو سب جانتے ہیں کہ کون ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker