علاقائی

ڈھرکی:نو مسلم فریال شاہ اورخانقاھ بھرچونڈی شریف کا میڈیا ٹرائیل کرنے کے خلاف مذھبی جماعتوں کے سینکڑوں افراد کا احتجاجی مظاھرہ اور دھرنا

ڈھرکی(تحصیل رپورٹر) نو مسلم فریال شاہ اور خانقاہ عالیھ بھرچونڈی شریف کے میڈیا ٹرائیل کے خلاف  مخلتف مذھبی جماعتوں کے رھنماوں اور کارکنوں کا  احتجاجی مظاھرہ دھرنا ۔کارکنوںکی جانب سے سخت نعرے بازی کرتے ھوئے میرپور ماتھیلو۔اوباوڑو۔ڈھرکی میں ریلیاں نکالی جا رھی ھیں ۔ڈھرکی پریس کلب کے سامنے خطاب کرتے ھوئے مظاھرین نے  کھاکھ پاکستان میں ھندوبرادری  کو پاکستانی قانون اور آعین کے مطابق کھلی آزادی حاصل ھے ۔اور انھیں سرکار کی جانب سے ان کے جان و مال کا تحفظ بھی میسر ھے  انہوں نے الزام لگاتے ھوئے کھا کھ کچھ نام نھاد قومپرست رھنماوں کی جانب سے سیاست چمکانے کے لیے یھ کھا جا رھا ھے کھ ایم این اے عبدالحق عرف میاں مٹھو نے گن پوائنٹ کے زور پر اسے زبدستی ملسمان کروایا ھے ۔انھوں نے کھاکھ یھ الزامات سراسر غلط ھیں اور اس طرح خانقاھ کا میڈیا ٹرائیل کیا جارھا ھے انھوں نے کھاکھ خانقاھ عالیھ بھرچونڈی شریف میں گذشتھ دو سو سال سے لوگ اسلام قبول کرنے آرھیں اور کسی کو بھی زبردستی اسلام قبول نھیں کرایا جاتا ۔احتجاجی ریلی کی قیادت سنی تحریک کے رھنما میاں محمد اسلم قادری کر رھے ھیں

یہ بھی پڑھیں  تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ہزاروں ٹیوب ویل بند ہو جائیں گے،کسان بورڈ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker