پاکستانتازہ ترین

پنجاب کے میدانی علاقوں میں 2تا3دن دُھندرہنے کا امکان

dhundلاہور(نامہ نگار) محکمہ مو سمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ دو سے تین روز تک پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں ،پشاور اور سکھر ڈویژن میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دُھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ملک کے مختلف علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت اسکردو منفی 15، پارا چنار منفی 10، استور منفی 07، ہنزہ منفی 06، کالام منفی 04، گلگت منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے گیے۔

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ کی حکومت میں دیگرصوبوں کاموقف نہیں سنا جاتا،مولا بخش چانڈیو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker