پاکستانتازہ ترین

ڈی آئی خان بم دھماکا، موبائل سروس بند نہ ہونے کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(بیووچیف) وفاقی وزیر داخلہ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مضافات میں موبائل فون بند نہ کیے جانے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ۔ڈیرہ اسماعیل خان میں بم دھماکے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے ڈی آئی جی ڈیرہ اسماعیل خان کو ٹیلے فون کیا اور بم دھماکے کی تفصیلات حاصل کیں۔ رحمان ملک نے ڈی آئی جی کو ہدایت کی کہ عزاداری کے تمام جلوسوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائے جائے ۔ وفاقی وزیر داخلہ نے ڈی آئی خان بم دھماکے کی رپورٹ بھی طلب کی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  صدر ممنون حسین کی تصاویر پر قومی خزانے سے 15 لاکھ روپے خرچ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker