پاکستانتازہ ترین

ڈی آئی خان:ماتمی جلوس کےقریب دھماکا 4افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) بنوں چونگی میں ماتمی جلوس کےقریب دھماکے سے چار افرادجاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا خیز مواد کچرے کے ڈھیر میں رکھا گیا تھا۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ زخمیو ں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ میڈیکل سپرنٹینڈنٹ خالد بلوچ کے مطابق دو بچوں کے جسد خاکی جبکہ سولہ زخمی لائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ قصور کی جھلکیاں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker