تازہ ترینعلاقائی

قصور:ڈی آئی جی ذوالفقار احمد چیمہ کا دورہ قصور

kasurقصور (حافظ جاوید الر حمن سے )ڈی آئی جی ذوالفقار احمد چیمہ نے قصور کا دورہ کیا۔ ڈی پی او آفس میں دوران میٹنگ انہوں نے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدائت کی کہ ضلع بھر میں کرایہ داران کے مکمل کوائف اکٹھے کریں ۔آئندہ کسی شخص کو مکان کر ایہ پر دینے سے پہلے پر اپرٹی ڈیلر اس با ت کے پا بند ہو ں گے کہ پولیس کو اطلاع دیں ۔اسی طرح رینٹ اے کا ر اور موٹر سائیکل دینے والے کسی شخص کو کرایہ پر دینے سے پہلے اس کا شنا ختی کا رڈ حاصل کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ مجرموں کے خلاف شروع کئے گئے آپر یشن کو مزید منظم اور مربوط بنایا جا ئے اور ہر وہ شخص جس کا مجر مو ں کے ساتھ تعلق یا یا رانہ ہے اپنے گا ؤ ں اورمحلہ میں بدمعاشی اور نا جا ئز قبضوں میں ملوث ہے صرف اور صرف جیل میں ہو نا چا ہیے۔اس مو قع پر ڈی پی او قصور سید خرم علی ،ایڈ یشنل ایس پی عرفان اللہ خاں اور ایس پی انویسٹی گیشن حمادرضا بھی مو جو د تھے۔

یہ بھی پڑھیں  پی ٹی اے میں مجموعی طور پر 108 ارب کی کرپشن کا انکشاف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker