علاقائی

ڈیرہ اسماعیل خان: نجی اسکول سےدو طاقتوربم برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان(اسٹاف رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان درابن روڈ پر نجی اسکول سےدو طاقتوربم برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ نےناکارہ بنا دیئے  ڈیرہ اسماعیل خان درابن روڈ پر نجی اسکول کے چوکیدار کو دہشت گردوں نے ایک کمرے میں بند کرکے سکول کی دو کلاسوں میں  بیس بیس کلو کے دو ٹائم بم نصب کر دیے تھے۔۔۔۔ اسکول کے ٹیچر جب سکول پہنچے تو چوکیدار غائب تھا اور کلاس رومز میں گھی کےدو کنستروں میں چالیس کلو کے دو طاقت ور بم رکھے ہوئے تھے۔۔۔ جسکی فوری اطلاع بم ڈسپوزل سکواڈ کو دی گئی۔۔۔ جس نے موقع پر پہنچ کر بموں کو ناکارہ بنا کر تباہی کا ایک بڑا منصوبہ نا کام بنادیا

یہ بھی پڑھیں  رمضان المبارک میں بھی پتوکی او ر گردونواح میں لوڈشیڈنگ جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker