بین الاقوامیتازہ ترین

شہزادی ڈیانا کی آج 59 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

لندن(پاک نیوز) پریوں جیسی مسکراہٹ اور کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی شہزادی ڈیانا کی آج 59 ویں سالگرہ ہے، وہ 31 اگست 1997 کو پیرس میں کار حادثے میں زندگی ہار گئی تھیں۔پری چہرہ، پر کشش اور دلفریب مسکراہٹ لئے اپنی ذات میں ایک انجمن لیڈی ڈیانا ایک ہی تھی۔ پرنسس آف ویلز یکم جولائی 1961 کو برطانیہ کے علاقے نورفوک میں پیدا ہوئیں۔ انتیس جولائی 1981 کو برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ ان کی شادی کو فیری ٹیل میرج قرار دیا گیا اور دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں نے ان کی شادی کی تقریب دیکھی۔ ان کے دو بیٹے شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker