تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ:چوہدری ریاست کھٹانہ کی اہلیہ کے قل شریف میں سینکڑوں افراد کی شرکت

ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) چک پنڈی کے رئیس اعظم ، معروف زمیندار ، ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری بلال خاں کھٹانہ عرف صاحب آف امریکہ چوہدری مظہر کھٹانہ کی بھاوج ، اجمل کھٹانہ ، قیصر کھٹانہ ، اسد کھٹانہ ، حمزہ ریاست کھٹانہ کی والدہ محترمہ ، چوہدری ریاست کھٹانہ کی اہلیہ کا قل شریف کا ختم قاری حاجی فیاض احمد نے مرحومہ کی زندگی پر روشنی ڈالی کہ وہ ایک نیک اور خدا ترس خاتون تھیں، اور اُن کے لیے خدا کے آگے خصوصی دُعائیں مانگیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ، بعد ازاں قاری حاجی فیاض احمد نے موت و حیات کا فلسفہ بیان کیا اور دُعائے خیر کی ۔ قل شریف کے ختم میں نمایاں اہم شخصیات میں پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، سابق ناظم یو سی کرنانہ چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری نصر اقبال سکھ چینا ں ، چوہدری عبد الستار کھٹانہ ، چوہدری غلام رسول شارک آف ساروکی ، چوہدری یوسف مراڑیاں شریف ، چوہدری اشفاق برنالی ، عبد الغیاث ارشد ڈمیان شریف ، چوہدری افضل گورسی دُلانوالہ ، چوہدری محمد یوسف ساروکی چک ، صوبیدار محمد ریاض جھنگ ،چوہدری غلام مصطفی گجرات ، چوہدری عثمان منڈی بہاؤالدین آف امریکہ ، چوہدری ساجد منڈ امریکہ ، چوہدری بشارت علی اٹلی ، حاجی شوکت مونن ، چوہدری خالد حسین گجرات ، سید کرامت حسین شاہ سی آئی ڈی پولیس ، سید ذوالفقار حسین شاہ چک پنڈی ، حاجی جاوید چک پنڈی ، چوہدری مظفر سیال دالی بانٹھ ، چوہدری اظہر ناگرانوالہ ، نائب تحصیلدار چوہدری افضل کوٹ بیلہ ، حاجی ولائت چیچیاں ، چوہدری عاطف گجرات ، چوہدری ادریس مہر سمن پنڈی ، چوہدری احمد خاں محمود چمناں ، شبیر حسین شاہ چک پنڈی ، عنصر شاہ چکپنڈی ، حاجی اقبال دِتووال ، چوہدری طارق محمود چکوڑی بھیلووال ، حاجی ولائیت دُلانوالہ ، چوہدری ساجد کرنانہ ، سابق ناظم چوہدری ذکاء اللہ ساروکی ، چوہدری آصف گجرات ، چوہدری اشفاق چوہان فرانس ، چوہدری غلام سرور دالی بانٹھ ، سید مظفر حسین شاہ شہانہ تکیہ ، چوہدری وقاص سب انسپکٹر ، چوہدری جاوید جوڑا جلالپور ، چوہدری اصغر دتیوال ، میاں گلزار میانہ نواں ، چوہدری میاں خاں فتہ نور جمال ، چوہدری لال خاں مہر دِتووال ، چوہدری شکیب عامر مچھیانہ ، چوہدری احسن راولپنڈی ، سابق ناظم چوہدری شاہد پرویز دُلانوالہ ، چوہدری عمران عزیز دُلانوالہ ، چوہدری وارث کھٹانہ دُلانوالہ ، قاری محمد عارف گورسی دُلانوالہ ، بشیر احمد پنجاب پولیس ، دِلشاد اصغر محرر تھانہ لالہ موسیٰ ، مبشر شاہ چک پنڈی ، مظہر مہر چک پنڈی ، چوہدری جاوید تین چک شمالی منڈی بہاؤالدین ، چوہدری ولائت خاں چیچی ، چوہدری محمد احسان بجاڑ سمن پنڈی ، چوہدری اکرام بجاڑ سمن پنڈی ، چوہدری بلال بجاڑ سمن پنڈی ، چوہدری مظہر اقبال کھٹانہ ، چوہدری فیاض بھمبلہ ، چوہدری مہندی خاں کھٹانہ ، چوہدری عبد الخالق رنیاں ، چوہدری عثمان سیال دالی بانٹھ ، چوہدری خادم حسین لشکری چک ، چوہدری محمد آصف کھاریاں ، چوہدری شہباز رنیاں ، چوہدری اشران رنیاں ، حاجی قدرداد چکوڑی بھیلووال ، چوہدری غلام مصطفی گجرات ، قیصر شمریز کھٹانہ چک پنڈی ، چوہدری محمد عارف کھٹانہ چک پنڈی ، چوہدری لطیف چیچی ، چوہدری اعجاز احمد نمبردار چک پنڈی ، چوہدری نواز گوندل بوڑ بانٹھ سمیت سینکڑوں افراد نے قل شریف میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  چور چور کا شور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker