تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ:قمرزمان کائرہ10فروری کو چکوڑی بھلیوال کسانہ پیٹرولیم پرآئیں گے

dingaڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) دھکڑانوالی کے معروف زمیندار چوہدری صدام اصغر کسانہ کی دعوت پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ 10 فروری بروز اتوار کو چکوڑی بھیلووال کسانہ پٹرولیم پر آئیں گے اور اِس موقع چوہدری صدام اصغر کسانہ ، چوہدی قمر زمان کائرہ کی حمائت کا اعلان کریں گے ، اِس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اس اکٹھ میں دھکڑانوالی گاؤں سمیت گرد و نواح کے لوگ شریک ہونگے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker