تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ :حلقہ پی پی113میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں

dingaڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ پی پی113میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں ، چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی انتخابی مہم سے حلقہ پی پی113 انتخابی صورتحال تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہی ہے ، حلقہ کے نوجوان متحد ہو کر چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی قیادت میں مسلم لیگی امیدواروں کی کامیابی کیلئے بھرپور محنت کر رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  واشنگٹن : وزارت خارجہ کےاعلیٰ حکام نے ٹرمپ کےساتھ کام کرنے سے انکار کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker