تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ:جہنم سے نجات کا عشرہ،لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے

dingaڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) جہنم سے نجات کا عشرہ ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اللہ کریم کی خوشنودی کیلئے اعتکاف بیٹھ گئے تفصیلات کے مطابقملک بھر کی طرح ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں ہزاروں خوش نصیب افرا د اعتکاف بیٹھ کر دینی فریضہ سر انجام دینگے،مرکزی جامع مسجد عید گاہ،جامع مسجد اقصیٰ،جامع مسجد رحمانیہ،جامع مسجد گلزار مدینہ،فیضان مدینہ میں ہزاروں افراد اعتکاف بیٹھ گئے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈنگہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شدت اختیار کر گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker