تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ :الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے107کے امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیل مانگ لی

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے107کے امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیل مانگ لی،تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے107سے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہونے والے امیدوار ملک محمد حنیف اعوان سے انتخابی اخراجات کی تفصیل مانگ لی ہے یاد رہے کہ اخراجات کی تفصیلات ملنے کے بعد الیکشن کمیشن انکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا

یہ بھی پڑھیں  اچھاہے کہ دوزخ میں بجلی نہیں ہے..

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker